: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔16جون (اعتماد نیوز) آج گاندھی بھون میں تلنگانہ کانگریس قائدین کا اجلاس صدر تلنگانہ کانگریس
کمیٹی پی لکشمیا کی شدارت میں منعقد ہوا۔اس اجلاس میں کانگریس کی شکست کے وجوہات کا جائزہ لیا گیا۔ اس اجلاس میں اے آئی سی سی کے سکرٹری کنتیا نے بھی شرکت کی۔